فیڈریشن میں پاک آسیان بزنس راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد
کراچی(آن لائن)وفاقی چیمبر میں پاک آسیان بزنس راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف آسیان ممالک کے سفیروں، قونصل جنرلز، تجارتی نمائندوں اور کاروباری رہنماؤں نے شرکت کی۔
ثاقب فیاض مگوں نے پاکستان اور آسیان ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دوطرفہ تجارت 11 سے 12 ارب ڈالر ہے لیکن پاکستان کی آسیان ممالک کو برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی کم ہیں جو انتہائی کم ہے اور اسے بڑھانے کی ضرورت ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments