انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا آج سے شروع ہوگی

 انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل  فیئر ایشیا آج سے شروع ہوگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) 24ویں انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 لاہور میں 4 سے 6 نومبر تک منعقد ہوگی

جس میں مختلف ممالک کی صنعتی کمپنیاں اور سرمایہ کار شرکت کریں گے ۔ایس آئی ایف سی اور ای کامرس گیٹ وے کے اشتراک سے منعقدہ  نمائش میں چین سمیت 6 مختلف ممالک کی معروف صنعتی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت ہوگی۔نمائش کے ساتھ سولر، پی وی اینڈ انرجی اسٹوریج ایشیا اور فائر اینڈ سیفٹی ایشیا ایکسپوز بھی منعقد ہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...