ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں 26.3 فیصد اضافہ

ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں 26.3 فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 26.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک اور ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال27۔2026 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات پر مجموعی طور پر 1.15 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 910.26 ملین ڈالر کے مقابلے میں 26.3 فیصد زیادہ ہے۔ ستمبر 2026 کے دوران ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات پر 405 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جبکہ اگست 2026 میں یہ حجم 316 ملین ڈالر اور گزشتہ سال ستمبر میں 288.50 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...