پاک،چین تجارت کا حجم بڑھ کر 8.65 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

پاک،چین تجارت کا حجم بڑھ کر 8.65 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 20.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا مجموعی حجم بڑھ کر 8.65 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 27۔2026کے پہلے چار ماہ کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارت کا حجم 8 ارب 64 کروڑ 51 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...