فیڈریشن انتخابات تاجر برادری کے لیے فیصلہ کن ہیں، محمد شیراز
کراچی (این این آئی) بزنس مین پینل (بی ایم پی) سندھ کے رہنما اور ایف پی سی سی آئی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ۔۔۔
سابق رکن محمد شیراز نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کے انتخابات 2026-28 تاجر برادری کے لیے فیصلہ کن اہمیت رکھتے ہیں۔ گزشتہ تین برس فیڈریشن میں یو بی جی کے اقتدار کے بدترین سال ثابت ہوئے جن کے دوران فیڈریشن کی کارکردگی عملاً صفر رہی، جبکہ غیر منتخب افراد کے اثر و رسوخ نے میرٹ کے بجائے خوشامد کے کلچر کو فروغ دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments