شیخ عمر ریحان یو بی جی کراچی کے چیئرمین مقرر
کراچی (این این آئی )پاکستان کے سب سے بڑے کاروباری اتحاد یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرستِ اعلیٰ ایس ایم تنویر نے۔۔
معروف صنعتکار، کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر اور پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PVMA) کے سابق چیئرمین شیخ عمر ریحان کو ان کی قائدانہ صلاحیتوں، پیشہ ورانہ بصیرت اور صنعتی و تجارتی خدمات کے اعتراف میں یو بی جی کراچی ریجن کا چیئرمین مقرر کردیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments