لیبرکورٹ نے 8ملازمین کو ریگولر آرڈر پیش کر دئیے

لیبرکورٹ نے 8ملازمین کو  ریگولر آرڈر پیش کر دئیے

لیبر کورٹ میں محکمہ واسا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں لیبر کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)لیبر کورٹ میں محکمہ واسا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں لیبر کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے 8ملازمین کو ریگولر آرڈر پیش کر دئیے ملازمین میں ریاض حسین بگھیل،اظہراقبال،ظفر عباس ،ذوالفقار علی،نذر محمد،جمیل مسیح،عبدالرحمن اور محمد عمران شامل ہیں جبکہ20 ملازمین کو آئندہ پیشی 24 مئی تک ریگولر کر کے عملدرآمد کرنے کا حکم دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں