شوگر ملز کا ملازم ڈوب کر جاں بحق

 شوگر ملز کا ملازم ڈوب کر جاں بحق

مقامی شوگر ملز کا ملازم چک نمبر 119گ ب کا رہائشی 50 سالہ عبدالغفار پیرکو 19والی پلی کے قریب نہر میں نہارہا تھا

فیصل آباد،جڑانوالہ(خصوصی رپورٹر،نمائندہ دنیا) مقامی شوگر ملز کا ملازم چک نمبر 119گ ب کا رہائشی 50 سالہ عبدالغفار پیرکو 19والی پلی کے قریب نہر میں نہارہا تھا کہ وہ ڈوب گیا جس کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے اس کی تلاش جاری رکھی اور گزشتہ روز اس کی نعش 30والی پٹری کے قریب سے برآمد ہوگئی جسے ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں