نشاط آباد کے میں نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

نشاط آباد کے میں نوجوان کو  فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

نشاط آباد میں نوجوان کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا، پولیس کے مطابق چک نمبر 51ج ب میں 23سالہ آصف ولد نذیر کو سابقہ رنجش کی بنا پر قاسم اور یونس نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)نشاط آباد میں نوجوان کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا، پولیس کے مطابق چک نمبر 51ج ب میں 23سالہ آصف ولد نذیر کو سابقہ رنجش کی بنا پر قاسم اور یونس نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں