لیڈی کانسٹیبل کو بہن بہنوئی سمیت تشددکرکے زخمی کردیاگیا

لیڈی کانسٹیبل کو بہن بہنوئی  سمیت تشددکرکے زخمی کردیاگیا

لیڈی کانسٹیبل کو بہن بہنوئی سمیت تشدد کرکے شدید زخمی کردیاگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) پولیس رپورٹ کے مطابق لیڈی کانسٹیبل شفقت منیر نے ویمن پولیس کومقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ محلہ الٰہی آباد گلی نمبر 11 میں شہزاد وغیرہ نے مجھے میری بہن اور بہنوئی کو بہیمانہ تشدد کرکے شدید زخمی کردیا جس پرپولیس نے پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں