رنجش:نوجوان کو گولیاں ماردیں

  رنجش:نوجوان کو گولیاں ماردیں

ملت ٹائون کے علاقہ بھائی والا پانچ مرلہ سکیم میں رنجش کا بدلہ لینے کیلئے عاقب وغیرہ نے فائرنگ کرکے ذیشان کو زخمی کردیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) ملت ٹائون کے علاقہ بھائی والا پانچ مرلہ سکیم میں رنجش کا بدلہ لینے کیلئے عاقب وغیرہ نے فائرنگ کرکے ذیشان کو زخمی کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں