سسرالیوں نے داماد کو اہلخانہ سمیت تشدد کا نشانہ بنادیا

سسرالیوں نے داماد کو اہلخانہ  سمیت تشدد کا نشانہ بنادیا

سسرالیوں نے داماد کو اہلخانہ سمیت تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاوّن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے خالد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بیٹے کے سسرالیوں ملزم سجاد سمیت دیگر ملزموں نے گھریلو جھگڑے پر گھر پر دھاوا بول دیا اور موجود اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیاجس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں