تیزرفتارموٹرسائیکل چلانے والا گرفتار

تیزرفتارموٹرسائیکل چلانے والا گرفتار

تیزاب ملز چوک میں معظم سلیم موٹرسائیکل پر خطرناک انداز میں تیزرفتاری سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے جارہا تھا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)تیزاب ملز چوک میں معظم سلیم موٹرسائیکل پر خطرناک انداز میں تیزرفتاری سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے جارہا تھا جس کو پولیس نے قابو کرکے حوالات بند کرکے مقدمہ درج کرلیا اور موٹرسائیکل قبضہ میں لے لی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں