2لڑکیوں سمیت 3افراد اغوا

2لڑکیوں سمیت 3افراد اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تین واقعات کے دوران سیٹلائٹ ٹاؤن سے (ش) کو سمیع اﷲ اور اسکے ساتھیوں ، جوہر کالونی سے اسامہ نے (ع) اور8شمالی سے محمد اصغر کو پانچ افراد نے اغواء کر لیا، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تین واقعات کے دوران سیٹلائٹ ٹاؤن سے (ش) کو سمیع اﷲ اور اسکے ساتھیوں ، جوہر کالونی سے اسامہ نے (ع) اور8شمالی سے محمد اصغر کو پانچ افراد نے اغواء کر لیا، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں