ون ویلر پکڑا گیا

ون ویلر پکڑا گیا

کینال روڈ پر کشمیر پل کے قریب فیصل اپنی موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کررہا تھا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)کینال روڈ پر کشمیر پل کے قریب فیصل اپنی موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کررہا تھا جس پر اس کو قابو کرکے حوالات بند کرکے مقدمہ درج کرلیا اور موٹرسائیکل قبضے میں لے لی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں