نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد:وزیرتوانائی حماداظہرکاایرانی سفیرکوٹیلی فون
  • بریکنگ :- حکومت بجلی کےترسیلی نظام کی بہتری کیلئےاقدامات کررہی ہے،حماداظہر
  • بریکنگ :- بلوچستان کےساحلی علاقوں کونیشنل گرڈسےمنسلک کرنےکیلئےاقدامات کررہےہیں،حماداظہر
  • بریکنگ :- بلوچستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کےمسئلےپرجلدقابوپالیں گے،حماداظہر
Coronavirus Updates

اشتہاری کو فرارکروانے والا دوست گرفتار

اشتہاری کو فرارکروانے  والا دوست گرفتار

دنیا اخبار

اشتہاری مجرم کو فرار کروانے کے الزام میں اس کے دوست کو گرفتار کرلیا گیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) پولیس رپورٹ کے مطابق نڑوالا چوک میں پولیس نے اشتہاری پرویز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا جس پر پولیس نے اس کو پناہ دینے کے الزام میں شکیل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں