13خواتین اپنے 3بچوں کیساتھ دارالامان میں عید منائینگی

13خواتین اپنے 3بچوں کیساتھ  دارالامان میں عید منائینگی

حالات کی ستائی ہوئی 13خواتین اور ان کے 3کمسن بچے امسال بھی اپنوں سے دور دارالامان ٹو بہ ٹیک سنگھ میں عید الاضحی منائیں گے

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹر کٹ رپورٹر ،نامہ نگار ) حالات کی ستائی ہوئی 13خواتین اور ان کے 3کمسن بچے امسال بھی اپنوں سے دور دارالامان ٹو بہ ٹیک سنگھ میں عید الاضحی منائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں