لڑائی جھگڑے کے واقعات 3افراد شدید زخمی

لڑائی جھگڑے کے واقعات 3افراد شدید زخمی

لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 3 افراد کو شدید زخمی کردیاگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) واقعات کے مطابق بھکر کے رہائشی اعجاز حسین کو فیصل آباد میں مخالفین اکرم وغیرہ نے معمولی جھگڑے پر گولی ماردی ، چک نمبر 33گ ب میں یاسین وغیرہ نے اپنی بہو سے جھگڑنے والی زبیدہ بی بی کے گھرداخل ہوکر اسے تشدد کا نشانہ بنایااور موقع سے فرار ہو گئے ،داتا پارک منصورآباد میں ادھار کی رقم واپس مانگنے پر حسین احمد کو علی رضا وغیرہ نے تشدد کرکے زخمی کردیاجس پر پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں