مزید 2 شہریوں میں وائرس

مزید 2 شہریوں میں وائرس

2 شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ۔ ایکٹو کیسوں کی تعداد 242 ہوگئی ۔ اموات کی تعداد1152 ہوچکی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)2 شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ۔ ایکٹو کیسوں کی تعداد 242 ہوگئی ۔ اموات کی تعداد1152 ہوچکی ۔ 1291افراد کے ٹیسٹ ہوئے 1267کی رپورٹ منفی 24 کی مثبت آئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں