راہ چلتی خاتون حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق

 راہ چلتی خاتون حرکت قلب  بند ہونے سے جاں بحق

راہ چلتی خاتون حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہو گئی

گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا)راہ چلتی خاتون حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہو گئی تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ موضع سیوا سادات کی رہائشی خاتون مسماۃ زاہدہ گھر سے بازار گڑھ موڑ کی طرف پیدل اشیا لینے جا رہی تھی کہ اچانک گڑھ موڑ کے قریب شدید گرمی میں درخت کے نیچے بیٹھ گئی اور وہیں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں