جڑانوالہ:نہر سے نعش برآمد خاتون کا اقدام خودکشی

جڑانوالہ:نہر سے نعش برآمد  خاتون کا اقدام خودکشی

نہر گوگیرہ برانچ میں نامعلوم شخص کی تیرتی ہوئی نعش برآمد، خاتون کا اقدام خودکشی

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا ) بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کے علاقہ پل جھال نہر گوگیرہ برانچ میں ایک شخص کی نعش تیر رہی تھی راہگیروں کی اطلاع پر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال روانہ کر دیا جبکہ 275گ ب کی خاتون راحیلہ بی بی نے گھروالوں سے جھگڑکر زہریلی دوائی پی لی جس کی ہسپتال میں حالت غیربتائی جاتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں