نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- گرین لائن بس منصوبہ،چین سے 42 بسیں کراچی پہنچ گئیں
  • بریکنگ :- کراچی:بسیں ایس آئی ڈی سی ایل کےحوالےکی جائیں گی
Coronavirus Updates

ایس او پیز کی خلاف ورزی مزید 21 ہزار جر مانہ

 ایس او پیز کی خلاف ورزی مزید 21 ہزار جر مانہ

دنیا اخبار

ضلع میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرکارروائیوں کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پرجاری ہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )ضلع میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرکارروائیوں کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پرجاری ہے اس ضمن میں گزشتہ روزٹیموں نے شاپنگ مالز و پلازوں کو مزید 21ہزار روپے جرمانہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں