15 ملزم گرفتار ، اسلحہ ، منشیات بر آ مد

15 ملزم گرفتار ، اسلحہ ، منشیات بر آ مد

15ملزم گرفتار کرکے اسلحہ و منشیات برآمد کرلی گئیں

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) پولیس نے 10 منشیات فروشوں کو پکڑ کر 3 کلو چرس ،114 لٹر شراب برآمد کی جبکہ 5 مشکوک افراد سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں