حضرت عثمان غنی ؓ کو اللہ نے عظیم صفات سے متصف فرمایا :فیض رسول رضوی

حضرت عثمان غنی  ؓ کو اللہ نے عظیم صفات  سے متصف فرمایا :فیض رسول رضوی

حضرت عثمان غنی ؓ کو اللہ نے عظیم صفات سے متصف فرمایا

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) ان خیالات کا اظہار سجادہ نشین آستانہ عالیہ محدث اعظم صاحبزادہ پیر قاضی محمد فیض رسول رضوی چیئرمین تحریک اہلسنت نے سیدنا عثمان غنی ؓ کی شہادت کی مناسبت کے موقع پر کیا۔انہوں نے کہا حضرت عثمان غنی ؓ کے 12 سالہ دور خلافت میں اسلامی سلطنت کادائرہ وسیع ہوتاگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں