ظفر ججی کی نااہلی ،درخواست دائر

 ظفر ججی کی نااہلی ،درخواست دائر

وارڈ نمبر 1سے امیدوار ظفر اقبال ججی کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

شورکوٹ چھاؤنی(نامہ نگار)تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن وارڈ نمبر 1کی سکروٹنی کے روز مخالف امیدوار نے امیدوار ظفر اقبال ججی کی نااہلی کیلئے درخواست ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروادی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں