یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں ڈسپیریٹی الائونس کیلئے احتجاج

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی  میں ڈسپیریٹی الائونس کیلئے احتجاج

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی فیصل آباد کیمپس سٹاف یونین کا 25 فیصد ڈسپیریٹی الائونس کا مطالبہ لئے احتجاج

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) صدر یونین شاہد جمیل کسانہ سمیت فیکلٹی اور ملازمین نے شرکت کی ۔یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی فیصل آباد کیمپس سٹاف یونین بھی سراپا احتجاج بن گئی۔ یو ای ٹی ملازمین نے احتجاج میں 25 فیصد ڈسپیریٹی الائونس کا مطالبہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں