نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پٹرول کی قیمت میں سواآٹھ فیصد کےقریب اضافہ کیاگیا،ترجمان وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ ہوا،ترجمان وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- روپےکی قدرمیں کمی سےپٹرول مہنگاہورہا ہے،ترجمان وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- حکومت نے اوگرا کی سفارشات پر قیمتیں بڑھائیں،ترجمان وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- حکومت عوام سےصرف 2روپے پٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- اوگراکی سفارش کےبرعکس اضافے کی خبر درست نہیں ،ترجمان وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- حکومت 30 کےبجائے 5.62 روپے پٹرولیم لیوی چارج کر رہی ہے، وزارت خزانہ
Coronavirus Updates

شاپنگ مالز ،پلازوں ،ٹرانسپورٹرز کو 26ہزارجرمانہ

 شاپنگ مالز ،پلازوں ،ٹرانسپورٹرز کو 26ہزارجرمانہ

دنیا اخبار

ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرگزشتہ روز شاپنگ مالز ،پلازوں اور ٹرانسپورٹرز کو 26ہزار روپے جبکہ 182روزمیں 63لاکھ50ہزار روپے جرمانہ کیا ہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرگزشتہ روز شاپنگ مالز ،پلازوں اور ٹرانسپورٹرز کو 26ہزار روپے جبکہ 182روزمیں 63لاکھ50ہزار روپے جرمانہ کیا ہے ۔انسپکشن ٹیموں کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کا سلسلہ جاری اور خلاف ورزی پر جرمانے کئے جارہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں