68 گرانفروشوں کو81ہزارجرمانہ

68 گرانفروشوں کو81ہزارجرمانہ

ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اشیا کی اوورچارجنگ پر68 گرانفروشوں کو81ہزارروپے جرمانہ کیا۔ مجسٹریٹس نے مارکیٹوں وبازاروں میں 927 انسپکشنزکیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اشیا کی اوورچارجنگ پر68 گرانفروشوں کو81ہزارروپے جرمانہ کیا۔ مجسٹریٹس نے مارکیٹوں وبازاروں میں 927 انسپکشنزکیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں