کلہاڑی اور اینٹوں سے شہری پرتشدد

کلہاڑی اور اینٹوں  سے شہری پرتشدد

کلہاڑی اور اینٹوں سے شہری پر تشدد کرنے والے چار ملزموں کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے گاؤں 251 رب کے رہائشی حماد نے پولیس کو بتایاشہباز،عباس وسیم اور بوٹا نے اس کو گھر کے باہرکلہاڑی اور اینٹوں سے تشدد کر کے زخمی کر دیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں