خاتون پرتشددکرنیوالوں پرمقدمہ درج

خاتون پرتشددکرنیوالوں  پرمقدمہ درج

کھرڑیانوالہ کے علاقہ 210رب کی رہائشی بشریٰ بی بی نے پولیس کو بتایا مشتاق وغیرہ نے سائلہ کے گھر میں گھس کر اسے کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کھرڑیانوالہ کے علاقہ 210رب کی رہائشی بشریٰ بی بی نے پولیس کو بتایا مشتاق وغیرہ نے سائلہ کے گھر میں گھس کر اسے کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا اور اس کے کپڑے پھاڑ دئیے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں