حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قوانین واضح کرے :یاسر مدنی

حکومت سوشل میڈیا سے متعلق  قوانین واضح کرے :یاسر مدنی

حکومت سوشل میڈیا سے متعلق عوام میں قوانین واضح کرے ۔سوشل میڈیا کے ذریعے قوم کے تہذیب ونظریات پر حملہ کیا جارہا ہے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)حکومت سوشل میڈیا سے متعلق عوام میں قوانین واضح کرے ۔سوشل میڈیا کے ذریعے قوم کے تہذیب ونظریات پر حملہ کیا جارہا ہے ۔ پاکستان اور اسلام مخالف مواد سوشل میڈیا سے ہٹانے کیلئے حکومت فوری اور سخت اقدامات کرے ۔سنی تحریک ملک میں اقتدار نہیں اسلامی نظام کا نفاذ چاہتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سنی تحریک کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری حافظ محمد یاسر مدنی نے اپنے بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام پسند حاکم ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں