جماعت اصلاح المسلمین ضلع فیصل آباد زون 2کا ماہانہ اجلاس

جماعت اصلاح المسلمین ضلع  فیصل آباد زون 2کا ماہانہ اجلاس

جماعت اصلاح المسلمین ضلع فیصل آباد زون 2کا ماہانہ اجلاس گزشتہ روزٹھٹھہ نورکا میں منعقد ہوا

مکو آنہ (نمائندہ دنیا )جماعت اصلاح المسلمین ضلع فیصل آباد زون 2کا ماہانہ اجلاس گزشتہ روزٹھٹھہ نورکا میں منعقد ہوا جسکی صدارت ضلعی صدر ارشد علی گجر طاہری نے کی ، اجلاس میں فیاض علی طاہری ،ضلعی جنرل سیکرٹری قیصرتبسم طاہری ،ڈاکٹر محمد عبداللہ طاہری، غلام مصطفی چٹھہ طاہری،محمداکرم صدیقی طاہری، صہیب اصغرطاہری،محمدشریف طاہری، اقبال طاہری سمیت دیگر عہدیداروں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں