پیر محل:دوبھٹہ مالکان ،دو کباڑیوں کیخلاف مقدمات

پیر محل:دوبھٹہ مالکان ،دو کباڑیوں کیخلاف مقدمات

زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی فضائی آلودگی پھیلانے پر دوبھٹہ مالکان اور دوکباڑیوں کے خلاف مقدمات درج

پیرمحل ( نمائندہ دنیا ) زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی فضائی آلودگی پھیلانے پر دوبھٹہ مالکان اور دوکباڑیوں کے خلاف مقدمات درج،محمد عرفان خان انسپکٹر ماحولیات نے زگ زیگ ٹیکنالوجی پر بھٹے منتقل نہ کرنے اور فضائی آلودگی پھیلانے پر چک نمبر718گ ب کے بھٹہ مالک رانا رفیق چک نمبر680 گ ب کے بھٹہ اویس محمود کیخلاف تھانہ پیرمحل میں مقدمات درج کروادئیے کباڑیوں کے خلاف آپریشن کے تحت خانجوان میں چھاپہ مارکر کباڑیہ شہباز علی اور کباڑیہ امانت علی کو مضرصحت سامان کباڑ خریدکرنے پر مقدمات درج کرادئیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں