بغیر اجازات مجلس کروانے پر 3افراد پر مقدمہ

بغیر اجازات مجلس کروانے  پر 3افراد پر مقدمہ

گزشتہ روز نواحی گاؤں چک نمبر651/2گ ب اضافی آبادی میں بانی مجلس غلام سرور جھیڈو نے اصل جگہ تبدیل کرتے ہوئے عادل محمود کے ہمراہ بشیر کے گھر میں مجلس عزا کروائی جنہیں سکیورٹی افسروں نے بارہا منع کیا

بچیانہ( نمائندہ دنیا )گزشتہ روز نواحی گاؤں چک نمبر651/2گ ب اضافی آبادی میں بانی مجلس غلام سرور جھیڈو نے اصل جگہ تبدیل کرتے ہوئے عادل محمود کے ہمراہ بشیر کے گھر میں مجلس عزا کروائی جنہیں سکیورٹی افسروں نے بارہا منع کیا لیکن وہ باز نہ آئے جس پر تھانہ لنڈیانوالہ میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں