ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ

ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ

ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر شاپنگ مالز وپلازوں اور ٹرانسپورٹرز کومزید45ہزار روپے جبکہ 185روزمیں 64لاکھ 95ہزار روپے جرمانہ کیا جاچکا ہے

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر شاپنگ مالز وپلازوں اور ٹرانسپورٹرز کومزید45ہزار روپے جبکہ 185روزمیں 64لاکھ 95ہزار روپے جرمانہ کیا جاچکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں