گندم کی قیمت کم ہونے کے باوجود روٹی سستی نہ ہو سکی

گندم کی قیمت کم ہونے  کے باوجود روٹی سستی نہ ہو سکی

رنگ پور (نمائندہ دنیا ) رنگ پور اور جوآنہ بنگلہ سمیت ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد روٹی سستی نہ ہو سکی۔۔۔

جوآنہ بنگلہ اور رنگ پور میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عام آدمی تک نہیں پہنچ سکا اور ان شہروں میں روٹی 20 یا اس سے زائد کی قیمت پر فروخت ہو رہی ہے اور آٹا ایک سو بیس سے ایک سو تیس روپے کلو میں فروخت ہو رہاہے شہری و سماجی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لے کر اصلاح و احوال کا مطالبہ کیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں