بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کے خلاف مقدمہ درج

بیوی پر تشدد کرنے والے  شوہر کے خلاف مقدمہ درج

فیصل ٹاؤن کی رہائشی سمیرا جاوید نے تھانہ کوتوالی وومن پولیس کو بتایا میرے شوہرجمشیدعلی نے گھروالوں کے ساتھ مل کرمجھ پر تشدد کیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیصل ٹاؤن کی رہائشی سمیرا جاوید نے تھانہ کوتوالی وومن پولیس کو بتایا میرے شوہرجمشیدعلی نے گھروالوں کے ساتھ مل کرمجھ پر تشدد کیا ، شوہر مجھے گھر والوں سے پیسے لانے کا کہتا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں