ایف ڈی اے سٹی میں 423پلاٹس کی نیلامی کی نگرانی کیلئے 7رکنی کمیٹی قائم

ایف ڈی اے سٹی میں 423پلاٹس کی  نیلامی کی نگرانی کیلئے 7رکنی کمیٹی قائم

ڈائریکٹرجنرل ایف ڈی ا ے ڈاکٹر فیصل عظیم نے ایف ڈی اے سٹی میں مختلف رقبہ جات کے 423پلاٹس کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کیلئے 7 رکنی نیلام کمیٹی تشکیل دی ہے

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)ڈائریکٹرجنرل ایف ڈی ا ے ڈاکٹر فیصل عظیم نے ایف ڈی اے سٹی میں مختلف رقبہ جات کے 423پلاٹس کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کیلئے 7 رکنی نیلام کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے چیئرمین ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ iiہونگے جبکہ اراکین میں ممبر گورننگ باڈی ایف ڈی اے میاں یاسر انور، ڈائریکٹر فنانس ایف ڈی اے ، ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ i، ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ ii، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مینجمنٹ iiاورڈویژنل کمشنر کی طرف سے اپنے دفتر سے نامزد نمائندہ کو شامل کیاگیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں