ڈپٹی کمشنر سے چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کی قیادت میں وفد کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر سے چیئرمین ایل پی جی  ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر  کی قیادت میں وفد کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سے چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کی قیادت میں نمائندہ وفد نے ملاقات کی

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)وفد میں ڈویژنل صدر حاجی عابد مغل،جنرل سیکرٹری علی وڑائچ،حاجی اشرف، مرزا شوکت،میاں شفیق اوردیگر بھی موجود تھے ۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن نے علی شہزاد کو ڈپٹی کمشنر تعینات ہونے پر مبادکباددی اورسیفٹی امور کو مزید بہتر بنانے کے لئے اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں