29631 افراد کی ویکسی نیشن

29631 افراد کی ویکسی نیشن

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر بلال احمد نے بتایا ضلع کے سنٹرز پر گزشتہ روز29631 افراد کو ویکسین لگائی گئی جبکہ اب تک 26لاکھ 95ہزار 354افراد کی ویکسی نیشن ہوچکی ہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر بلال احمد نے بتایا ضلع کے سنٹرز پر گزشتہ روز29631 افراد کو ویکسین لگائی گئی جبکہ اب تک 26لاکھ 95ہزار 354افراد کی ویکسی نیشن ہوچکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں