دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنانے ہوائی فائرنگ کرنیوالے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنانے   ہوائی فائرنگ کرنیوالے  ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنانے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں واقع دکان کے مالک خلیل جبران کو ملزم شہباز اور اس کے دیگر ساتھیوں نے سابقہ دشمنی کی بنا پر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا اور ہوائی فائرنگ کرتے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں