جھنگ روڈ سے کوڑے کے ڈھیر ڈمپنگ سائٹ منتقل

جھنگ روڈ سے کوڑے کے  ڈھیر ڈمپنگ سائٹ منتقل

جھنگ روڈ پر چک 66 جب کے قریب کوڑاکرکٹ کے ڈھیروں کو بھاری مشینری کے ذریعے اٹھا کر ڈمپنگ سائٹ منتقل کرادیا گیا

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی) اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے کوڑا کو اٹھاکر منتقل کرنے کے عمل کی نگرانی کی۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ کھلے میدانوں وخالی پلاٹس میں کوڑا پھینکنے سے گریز کریں اور کوڑا کرکٹ عملہ صفائی کے حوالے کیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں