احمد پور سیال:بلاول کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب

احمد پور سیال:بلاول کی سالگرہ   کے حوالے سے تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل احمد پور سیال کے زیر اہتمام چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا

احمد پور سیال(نمائندہ دنیا )بلاول بھٹو کی ہر میدان میں کامیابی کے لئے دعا کی گئی اجلاس میں نائب صدر تحصیل احمد پور سیال مجاہد خان بلوچ، سٹی صدر چودھری اظہر مہر اظہر سدھانہ، کسان ونگ تحصیل احمد پور سیال حاجی عابد حُسین دوانہ، تحصیل جنرل سیکرٹری کسان ونگ مہر محمد رمضان دوانہ، ڈاکٹر عمران بھٹی اور عنصر عباس بھٹی سمیت کثیر تعداد میں جیالوں نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں