جڑانوالہ نامعلوم شخص کی راجباہ میں تیرتی ہوئی لاش برآمد

جڑانوالہ نامعلوم شخص کی راجباہ  میں تیرتی ہوئی لاش برآمد

جڑانوالہ میں نامعلوم شخص کی راجباہ میں تیرتی ہوئی لاش برآمد ، پولیس نے لاش کوپوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دیا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )جڑانوالہ میں نامعلوم شخص کی راجباہ میں تیرتی ہوئی لاش برآمد ، پولیس نے لاش کوپوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دیا، تاحال شناخت نہ ہو سکی۔ تھانہ لنڈیانوالہ کے چک نمبر 651/2راجباہ میں نامعلوم نوجوان کی لاش تیر رہی تھی ۔ پولیس نے قبضہ میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کی غرض سے سول ہسپتال پہنچادیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں