بجلی چوری کرنے والا شہری سرکاری مہمان بن گیا

بجلی چوری کرنے والا شہری  سرکاری مہمان بن گیا

بجلی چوری کرنے والا شہری سرکاری مہمان بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں کلیم شہید کالونی میں فیسکو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے بجلی چوری کرنے والے علی نامی شہری کو قابو کرکے پولیس کے حوالے کردیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں