پینسرہ :ڈاکوگرفتار،موٹرسائیکل برآمد

 پینسرہ :ڈاکوگرفتار،موٹرسائیکل برآمد

ٹھیکریوالہ پولیس نے دو ڈاکوئوں کو گرفتار کر کے تین موٹر سائیکلیں برآ مد کر لیں ،گرفتارہونیوالوں سے دوران تفتیش مزید انکشافات کی توقع ہے

پینسرہ (نمائندہ دنیا) ٹھیکریوالہ پولیس نے دو ڈاکوئوں کو گرفتار کر کے تین موٹر سائیکلیں برآ مد کر لیں ،گرفتارہونیوالوں سے دوران تفتیش مزید انکشافات کی توقع ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں