محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام محفل میلاد

محکمہ بہبود آبادی کے  زیر اہتمام محفل میلاد

محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام عشرہ شان رحمت للعالمین ؐ تقریبات کے سلسلے میں محفل میلاد منعقدہوا

فیصل آباد (نامہ نگارخصوصی)محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام عشرہ شان رحمت للعالمین ؐ تقریبات کے سلسلے میں محفل میلاد منعقدہوا جس میں ڈی ڈی او پاپولیشن ویلفیئر طیبہ اعظم خاں ودیگر نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں