ایل سی ایم سکول آئی کیمپ لگائے گی

ایل سی ایم سکول آئی کیمپ لگائے گی

فیصل آباد میں ایل سی ایم سکول اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن سکولز میںآئی کیمپ لگائے گی

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے صدر مرزا ضیا حسین اور پرنسپل رائو اقبال کے مطابق ہفتہ وار کیمپ میں چار ہزار بچوںکا معائنہ کیا جائیگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں