منشیات سمیت3ملزم گرفتار

منشیات سمیت3ملزم گرفتار

منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر منشیات برآمد کرلی گئیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے عیدگاہ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نذیر سے 25 لیٹر جبکہ ملزم مقصود سے بھی 25 لٹر شراب برآمد کی۔ جبکہ تھانہ منصور آباد پولیس نے شوگر موڑ کے قریب کارروائی کے دوران ملزم شوکت سے 60 لٹر شراب برآمد کرلی۔ گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے کارروائی شروع کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں