شاہراہ بلاک کرنیوالا ڈرائیور گرفتار

شاہراہ بلاک کرنیوالا  ڈرائیور گرفتار

مین شاہراہ بلاک کرنے والے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے مٹھائی والا چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنیوالے محمد عثمان کو حراست میں لیکر اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں